20 مئی 2020 - 21:36
ویڈیو کلیپ/ قدس کی آزادی کے لیے اسلامی وحدت کی ضرورت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شعبہ ملٹی میڈیا/ کوئی بھی میدان جنگ ہو دشمن کمزور ہو یا طاقتور ہو، جنگ اسی وقت جیتی جا سکتی ہے جب دشمن کے مقابلے میں ہماری صفوں میں اتحاد ہو گا، یکجہتی اور یکسوئی ہو گی، آج امت مسلمہ قدس کو آزادی دلوانے میں اسی وجہ سے ناکام ہے کہ اس کی صفوں میں دراڑیں ہیں پھوٹ ہے۔ قدس کی آزادی کے لیے اسلامی وحدت کی کیوں ضرورت ہے قم کے ممتاز خطیب حجۃ الاسلام و المسلمین سید مراد رضا رضوی نے اس بارے میں مختصر گفتگو کی ہے؛